السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

ایران نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے !

ابو محمد

رجسٹرڈ ممبر
ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦🇮🇷⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦🇵🇰

1-‏ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️
1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب،دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا

2-‏ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️
1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے مسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال کر چکا ہے

3-‏ایران کا ہم پر تیسرا احسان ⁦⬇️
خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروائے گئے
امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا

4-‏ایران کا ہم پر چوتھا احسان ⁦⬇️
ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سر زمین استعمال کرسکتا ہے
بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا

5-‏ایران کا ہم پر پانچواں احسان ⁦⬇️
گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں

6-‏ایران کا ہم پر چھٹا احسان ⁦⬇️
اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں
بھارت، امریکہ،اسرائیل،ایران پاکستان کے خلاف ایک ہیں
اسرائیل اور امریکہ بھارت،ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے
کلبھوشن ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان داخل ہوتا تھا

7-‏ایران کا ہم پر ساتواں احسان ⁦⬇️
عزیز بلوچ، بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے
کسی کو یقین نہیں تو جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو

8-‏ایران کا ہم پر آٹھواں احسان ⁦⬇️
کچھ عرصہ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا
کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں

9-‏ایران کا ہم پر نوواں احسان ⁦⬇️
ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی
شام،عراق،لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا ہے
پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا ہے

10-‏ایران کا ہم پر دسواں احسان ⁦⬇️
اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا.

11۔ایران کا ہم پر گیارواں احسان ⬇
بھارت اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش بناتا رہا.
نوٹ ۔ ان سب باتوں کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ ۔ یہ ایک ذمے دار پڑوسی ہونے کا ثبوت ہے ۔

وطن کی مٹی کا قرض دار
 
Top