میرے عمرؓ کا دور خلافت کیسا تھا۔
حضرت سعید بن مسیب ؓ کہتے ہیں: جب حضرت عمر ؓ خلیفہ بنا ئے گئے تو انھوں نے حضور ﷺ کے منبر پر (کھڑے ہو کر) بیان فرمایا۔ پہلے اللہ کی حمد وثنا بیان کی پھر فرمایا:
اے لوگو! مجھے معلوم ہے کہ تم لوگ مجھ میں سختی اور دُرشتی دیکھتے ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں حضور ﷺ کے...