السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

حیض

  1. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم

    روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم سوال حالتِ روزہ میں عورت کو بعد از ظہر حیض آجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب روزے کی حالت میں اگر مغرب سے پہلے پہلے کسی بھی وقت عورت کو حیض آجائے تو اس کی وجہ سے روزہ فاسد ہوجائے گا، اور پاک ہونے کے بعد اس روزے کی قضا رکھنا لازم ہوگا، جو عورت حیض و نفاس کی...
  2. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب حیض کے ایام کے روزوں کی قضا

    حیض کے ایام کے روزوں کی قضا سوال حیض کی حالت میں جو روزہ چھوٹ گیا، کیا اس کی بعد قضا میں کرنا ہے یا نہیں؟ جواب رمضان المبارک میں عورت کے ماہواری کے ایام میں جتنے روزے قضا ہوں گے، رمضان المبارک کے بعد ان روزوں کی قضا لازم ہوگی۔ حدیثِ مبارک میں ہے: ’’حضرت معاذہ عدویہ نے حضرت عائشہ رضی...
Top