السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

حیاۃ الصحابہ ؓ

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🌹*غزوۂ بدر* 🌹

    🌹 *غزوۂ بدر* 🌹 یومِ بدریومُ الفرقان 17رمضان دنیا کے اندر وہ دن ہے کہ جس دن حق و باطل کے درمیان جنگ ہوئی تھی اور حق باطل کے مقابلے میں کامیاب ہوا اسی پر مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا ’’بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا،مگر بدر کے بعد وہ مذہبِ ریاست بلکہ خود ریاست بن گیا‘‘ ۔بدر کی وجہ...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •*

    *• مشہور صحابہ اکرامؓ کا محتصر تعارف •* *( 1 ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ:* نام : عبداللہ کنیت : ابو بکر لقب : صدیق و عتیق ولادت : 50 قبل ھجری والد : عثمان والدہ : سلمی پیشہ : تجارت و سیاست وفات : سن 13 ھجری مرویات : 142 *( 2 ) حضرت عمر...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓ کا اسلام لانے کا واقعہ 🔸

    حضرت طلحہ بن عبید اللہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے باسی اور تجارت پیشہ تھے۔ قریش مکہ کے ہمراہ شام کے مشہور قصبے بصری کے بازار میں مقیم تھے۔ کہ اچانک ایک عیسائی پادری کو لوگوں میں اعلان کرتے سنا کہ تمہارے درمیان اہل حرم میں سے کوئی شخص ہے۔ اتفاق کی بات کہ میں اس کے قریب ہی تھا۔ میں لپک کر...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔷3 رمضان المبارک یوم وصال خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی الله تعالیٰ عنہا🔷

    ٣ رمضان المبارک یوم وصال سیدہ،طیبہ،طاہرہ، زاہدہ،کاملہ، اکملہ، عابدہ، ساجدہ، عالمہ، خاتون جنت "حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہ" بیٹیاں باپ کے لئے رحمت ہوتی ہیں, بیوی شوہر کے لئے نصف ایمان ہوتی ھے اور ماں کے قدموں تلے بچوں کے لئے جنت رکھی گئی ھے, اب آئیے 🌹مخدومۂِ کائنات پاکیزہ, طاہرہ، مطہرہ حضرت...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸🔷 سیرت سیدہ ہندہ رضی الله تعالیٰ عنھا🔷🔸

    ♦️ *سیرت سیدہ ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا* ♦️ نبی کریمﷺ کی براہ راست فیض یافتہ مقدس اور کامیاب جماعت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں اور ان میں بلند مرتبہ کے حساب بے شمار شخصیات اور باکمال ہستیاں موجود ہیں۔ اس جماعت کا فضل و کمال خداوند کریم نے اپنی مقدس کتاب میں جا بجا ذکر فرمایا ہے...
  6. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * ⭐حضرت سیدنا ابولعاصؓ اور دختر نبی اکرمﷺ حضرت زینبؓ کی محبت کی داستان⭐*

    ‏میں آج محبت کی ایک سچی پاکیزہ داستان قلمبند کرنے جارہا ہوں۔ ابوالعاصؓ نبوت سے پہلے ایک دِن رسولﷺ کے پاس آےاور کہا "میں اپنے لِیے آپکی بڑی بیٹی زینبؓ کا ھاتھ مانگنے آیا ھوں. رسولﷺ نے فرمایا : "میں اِن کی اِجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا گھر جا کر رسولﷺ نے زینبؓ سے کہا : "تیری خالہ کے بیٹے نے...
  7. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * ⭐حضرت سیدنا ابولعاصؓ اور دختر نبی اکرمﷺ حضرت زینبؓ کی محبت کی داستان⭐*

    ‏میں آج محبت کی ایک سچی پاکیزہ داستان قلمبند کرنے جارہا ہوں۔ ابوالعاصؓ نبوت سے پہلے ایک دِن رسولﷺ کے پاس آےاور کہا "میں اپنے لِیے آپکی بڑی بیٹی زینبؓ کا ھاتھ مانگنے آیا ھوں. رسولﷺ نے فرمایا : "میں اِن کی اِجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا گھر جا کر رسولﷺ نے زینبؓ سے کہا : "تیری خالہ کے بیٹے نے...
  8. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تبارک وتعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کے بارے میں فرمان ۔ {لَقَدْ تَّابَ اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ وَالْمُہٰجِرِیْنَ وَالْاَنْصَارِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْہُ فِیْ سَاعَۃِ الْعُسْرَۃِ مِنمْ بَعْدِ مَا کَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ...
  9. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ اور صحابۂ کرام کے بارے میں قرآنی آیات ۔ {مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰـکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْْئٍ عَلِیْمًاO} محمد( ﷺ ) باپ نہیں کسی کا...
  10. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفا ؓ کے اتباع کے بارے میں احادیث

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات عنوان نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفا ؓ کے اتباع کے بارے میں احادیث حضرت ابوہریرہ ؓ حضورِ اَقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جس نے میری اِطاعت کی اس نے اللہ کی اِطاعت کی، جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی...
  11. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ نبی کریم ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات عنوان اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات بِسْمِ ا للّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ {اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰـلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO...
  12. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ پیش لفظ

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ پیش لفظ عنوان: پیش لفظ برائے اردو ترجمہ بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی برائے اردو ترجمہ حیاۃُ الصحابہ ؓ از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی یہ کتاب اصلاً عربی میں لکھی گئی ہے جو اسلام اور مسلمانوں کی عالم گیر اور دائمی، مستند اور محبوب، مذہبی اور علمی زبان ہے اور...
  13. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ مقدمۂ کتاب

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ مقدمۂ کتاب عنوان: مقدمۂ کتاب بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی (ترجمہ از عربی) (عربی سے اردو) از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ، وَعَلٰی آلِہٖ...
  14. مجلس علمی آفیشل

    حیاۃ الصحابہ ؓ عرض مترجم

    کتاب: حیاۃ الصحابہ ؓ عرض مترجم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفیٰ حضرات صحابۂ کرام ؓ دین کی بنیاد ہیں ، دین کے اول پھیلانے والے ہیں ، انھوں نے حضور اقدس ﷺ سے دین حاصل کیا اور ہم لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ مبارک جماعت ہے کہ جس کو اللہ نے اپنے نبی پاک ﷺ اور...
Top