لکھ کر طلاق دینے کا حکم
سوال
میرے دوست کی اہلیہ گزشتہ چند دنوں سے روٹھ کر اپنے والد کے گھر پہ رہائش پذیر تھی؛ لہذا میرے دوست نے غصے میں اپنے دفتر سے اپنے آفس بوائے کے ہاتھ کاغذ پر لکھ کر ایک خط بھجوا دیا۔ جس پر اس نے لکھا کہ میں طلاق دیتا ہوں۔ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوگئی ہے؟ اور اب میرا...
لکھ کر تین طلاق
سوال
میری بہن کے شوہر نے طلاق نامہ بنوا کر میری بہن کو بھیجا تھا، جس میں تین طلاقیں درج تھیں اور اس پر اس کے شوہر کے دستخط بھی موجود ہیں، طلاق نامہ اور قبولیت طلاق نامہ سوال کے ساتھ منسلک ہے، دریافت یہ کرنا ہے کہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں ؟ اب دوبارہ ساتھ رہنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟...