فیس بک کے استعمال کا حکم
سوال
فیس بک کا استعمال کرنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ سنا ہے کہ اس کا نفع یہودیوں کو ہوتا ہے جو اسلام کو نقصان پہنچاتے ہیں؟
جواب
فیس بک کے استعمال میں اکثر و بیش تر جان دار اور نامحرم کی تصاویر بھی سامنے آجاتی ہیں، اور اس میں مشغولیت سے عام طور پر قیمتی اوقات...