ایران کا اسرائیل سے شدید انتقام
درجنوں میزائل اور ڈرون طیاروں سے بیک وقت حملہ۔ چونکہ حملے سے پہلے ہی اعلان کرکے اس،رائیل کو بتا دیا تھا۔ اس لئے 99 فیصد میزائل ناکارہ بنا دیئے گئے۔ جبکہ زیادہ تر ڈرون طیارے ابھی راستے میں ہیں اور بعض ابھی پہنچنے لگے ہیں، انہیں بھی اس،رائیلی حدود میں داخل ہوتے ہی...
صبح نماز کے بعد سے اب تک تقریباً ڈھائی گھنٹے مشرق وسطی کی تازہ پیشرفت پہ میڈیا کو کھنگالنے کے بعد ہم اس نتیجے تک پہنچے کہ اسرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید چ بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا...
"فکسڈ میچ"
:::::::::::::
اسرائیل نے 2 اپریل کو دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر میزائل حملہ کیا تھا۔ ایران کے لئے یہ یوں ایک مشکل صورتحال تھی کہ اس طرح کے حملے کا جواب لازم ہوتا ہے تاکہ ریڈ لائن بحال رہے۔ مگر اس حملے کا تو مقصد ہی ایران کو جنگ میں گھسیٹنے کے لئے تھا۔ ایران اگر اس ٹریپ میں آتا تو اس...