وہ بوڑھا سچ کہتا تھا۔۔۔!
قاضی صاحب! آپ کو معلوم ہے کہ یہ مغربی ممالک میں دنیا کے امیر ترین لوگ اتنی چیرٹی کیوں کرتے ہیں؟
سکون حاصل کرنے کیلیے؟ میں نے روایتی جواب دے کر قہقہہ لگایا.
انہوں نے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر کہا: "میں سنجیدہ ہوں."
تو میں بھی پوری طرح متوجہ ہوکر گویا ہوا: اتنی سنجیدگی میں...