نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم
سوال
حالتِ نفاس میں نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہے؟
جواب
عورت کے لیے نفاس کے ایام میں نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا شرعاً جائز نہیں ، البتہ ان ایام کے روزوں کی قضا لازم ہے، نماز کی قضا نہیں ۔
نفاس کتنے دن تک شمار ہوگا ، اور نماز ،روزے کی کب قضا لازم...