کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو
حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ
ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر یہ حکم ہو جائے کہ سوائے ایک شخص کے کوئی دوزخ میں نہیں جائے گا تو میرا گمان نہ فرعون پر ہوگا ، نہ ہامان پر ، نہ قارون پر، نہ نمرود پر ہوگا، بلکہ مجھے یہی خوف ہوگا...