عبد الھادی یا میر ہادی نام رکھنا
سوال
عبدالہادی نام رکھا ہو اور صرف ”ہادی“ کہا جائے کیا حرج ہے؟ اور اگر عبدالہادی کی جگہ ”میر ہادی“ نام رکھا جائے تو ٹھیک ہے کیا؟
جواب
اللہ تعالی کےوہ اسماء حسنیٰ جو باری تعالی کے اسم ذات ہوں یا صرف باری تعالی کی صفات مخصوصہ کے معنی ہی میں استعمال ہوتے ہوں...