السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

مجلس علمی آفیشل

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *جراتوں کا خون مولانا اعظم طارق شہید*

    *جرآتوں کا خون* اعظم طارق شہید اس درویش منش عالم کی عمر ابھی محض 43 برس تھی۔۔جب وہ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی اور تین بار قومی اسمبلی کا ممبر بن چکا تھا۔۔۔ اسکو نامساعد حالات کے باعث چار ماہ روپوش رہنا پڑا۔۔۔جبکہ کل ملا کر قریبا سات سال کال کوٹھڑی میں رہا۔۔16 قاتلانہ حملے ہوئے۔۔۔جن میں لاہور...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 2🔷 *ام المؤمنین سیدہ سودہؓ بنت زمعہ* 🔷 🔶 *نام ونسب* سودہؓ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس بن عبد ود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر ابن لوی، ماں کا نام شموس تھا، یہ مدینہ کے خاندان بنو نجار سے تھیں، ان کا پورا نام و نسب یہ ہے: شموس بنت قیس...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی پہلی زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی پہلی زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 1۔ 🔷 *خدیجہؓ بنت خویلد* 🔷 *نام ونسب* خدیجہؓ بنت خویلد بن اسد بن عبد العزیٰ بن قصی بن کلاب القرشیہ الاسدیۃ، قصی پر پہنچ کر ان کا خاندان رسولﷺ کے خاندان سے مل جاتا ہے۔ [سیر اعلام النبلاء جلد:3 صفحہ: 408] والدہ کا نام فاطمہ بنت زائدہ تھا...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸محبت رسول ﷺ کسے کہتے ہیں ؟؟🔸

    محبت رسول ﷺ کسے کہتے ہیں ؟؟ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھیں ۔۔۔۔ جب کسی نے ان سے کہا کہ۔۔ ابوبکر تمہیں کس چیز نے رلایا؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو روتے دیکھا تو میں رو پڑا ۔ وہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی تھے ۔۔۔ جنہوں نے کہا: ہم ہجرت میں تھے، میں دودھ...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کیسے ہوئی؟*

    *آزمائشیں کیسی کیسی۔ ناقابل یقین* *امام بخاری کی وفات کیسے ہوئی؟* امام بخاری کو اپنی زندگی کے آخری حصے میں اسلامی دنیا کے مشرقی حصے کے حکمرانوں کی طرف سے شدید ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا، خاص طور پر نیشاپور، بخارا اور سمرقند میں۔ اس کی کئی وجوہات تھیں، جن میں شامل ہیں: - انہوں نے امراء کے...
  6. مجلس علمی آفیشل

    حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

    حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ المناک، بے ثبات، شنوائی سوز، دلدوز، دلسوز، دلفگار، رنج سے بھرپور ، غموں سے لبریز اور نہ جانے کون کون سی خبریں اس کائنات میں بسنے والوں کا مقدر ہیں، کتنے غم دیکھ لیے، سن لیے، سہہ لیے لیکن کچھ غم، غم نہیں ! دل کا روگ بن جاتے ہیں، آنکھوں کا مینہ...
  7. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی آفیشل » موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں..!

    مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇
  8. مجلس علمی آفیشل

    مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد

    مجلس علمی آفیشل کے اعراض و مقاصد مجلس علمی آفیشل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام کے مثبت اور حوصلہ افزا پیغامات کو عام کرنا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مختلف ذرائع کا استعمال کرتا ہے جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں: اسلامی تعلیمات کی تشریح: قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی...
Top