ویب سائٹ بنانے والے کی کمائی کا حکم
سوال
کوڈنگ ایک جاب ہے، جسے پروگرامنگ بھی کہا جاتا ہے، اس جاب کو کرنے والا مختلف کمپنیوں اور اداروں کے لیے ایپلیکیشنز یا ویب سائٹس بناتا ہے اور اس کمپنی یا ادارے سے طے شدہ رقم اصول کرتا ہے، لہذا ہمیں اس بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں کہ آیا اس کی کمائی جائز ہے؟...