السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

فتویٰ

  1. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب لکھ کر طلاق دینے کا حکم...!

    لکھ کر طلاق دینے کا حکم سوال میرے دوست کی اہلیہ گزشتہ چند دنوں سے روٹھ کر اپنے والد کے گھر پہ رہائش پذیر تھی؛ لہذا میرے دوست نے غصے میں اپنے دفتر سے اپنے آفس بوائے کے ہاتھ کاغذ پر لکھ کر ایک خط بھجوا دیا۔ جس پر اس نے لکھا کہ میں طلاق دیتا ہوں۔ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوگئی ہے؟ اور اب میرا...
  2. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب لکھ کر تین طلاق...!

    لکھ کر تین طلاق سوال میری بہن کے شوہر نے طلاق نامہ بنوا کر میری بہن کو بھیجا تھا، جس میں تین طلاقیں درج تھیں اور اس پر اس کے شوہر کے دستخط بھی موجود ہیں، طلاق نامہ اور قبولیت طلاق نامہ سوال کے ساتھ منسلک ہے، دریافت یہ کرنا ہے کہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں ؟ اب دوبارہ ساتھ رہنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟...
  3. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ کا حکم

    دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ کا حکم سوال میرے دانتوں اور مسوڑھوں سے مسلسل خون نکلتا ہے، کلی وغیرہ کرنے سے وقتی طور پر رک جاتا ہے، لیکن تھوڑی دیر بعد پھر شروع ہوجاتا ہے۔ میں آفس جاب کرتا ہوں باربار کلی کرنا اور خون چیک کرتے رہنا میرے لیے مشکل ہے۔ میرے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے...
  4. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا حکم

    مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا حکم سوال مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب صورت ِ مسئولہ میں اگر مسوڑھوں سے خون اتنا نکلے کہ تھوک کے برابر ہو یا تھوک پر غالب ہوجائے تو وضو ٹوٹ جائے گا ورنہ نہیں ،خون غالب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تھوک کا...
  5. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عبد الھادی یا میر ہادی نام رکھنا...!

    عبد الھادی یا میر ہادی نام رکھنا سوال عبدالہادی نام رکھا ہو اور صرف ”ہادی“ کہا جائے کیا حرج ہے؟ اور اگر عبدالہادی کی جگہ ”میر ہادی“ نام رکھا جائے تو ٹھیک ہے کیا؟ جواب اللہ تعالی کےوہ اسماء حسنیٰ جو باری تعالی کے اسم ذات ہوں یا صرف باری تعالی کی صفات مخصوصہ کے معنی ہی میں استعمال ہوتے ہوں...
  6. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟

    کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟ سوال:(۱) کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟ (۲) کیا مرض جریان میں غسل کرنا فرض ہے ؟ اور جریان کی وجہ سے بھی روزہ ٹوٹتا ہے ؟ (۳) احتلام کی حالت میں روزہ جائز ہے یا نہیں؟ (۴) جریان کے مرض کا کوئی علاج بتا ئیں۔ جواب نمبر: 152515 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa...
  7. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب پرانی کرنسی کے عوض نئی کرنسی لینے کاحکم

    پرانی کرنسی کے عوض نئی کرنسی لینے کاحکم سوال پرانے نوٹ کے بدلے نیا نوٹ لینے پر منافع لینا کیسا ہے؟ 1000 کی کرنسی 1400کی ملتی ہے، اس کی خرید و فروخت کیسی ہے؟ جواب نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در...
  8. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب شبِ برات کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان

    شبِ براءت کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان سوال شبِ براءت کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں! جواب: شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“ کہلاتی ہے، یعنی وہ رات جس میں...
  9. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب بغیر محرم کے خواتین کے گروپ کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم

    بغیر محرم کے خواتین کے گروپ کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم سوال کیا محرم کے بغیر شریعت خواتین کو عمرے کی اجازت دیتی ہے ؟کیا خواتین کے گروپ میں عمرہ کے لیے جانا جائز ہے ؟جن خواتین کے بارےمیں نے یہ سوال پوچھا ہے اُن تمام کے محرم موجود ہیں ۔ جواب صورتِ مسئولہ میں اگراپنے وطن یا شہر سے مکہ مکرمہ تک...
  10. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عشاء کی نماز کا آخری وقت

    سوال بعض لوگ کہتے ہیں اگر عشاء کی اذان سے پیشتر سو جاؤ پھر عشاء کا وقت باقی ہو، تب آنکھ کھلے، تو بھی عشاء بہرحال قضا ہوگئی، کیونکہ سو کر اٹھنے کے بعد تہجد کا وقت شمار ہوگا؟،اور اب جو عشاء پڑھی تو وہ قضا ہی شمار ہوگی، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب صورت مسئولہ میں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عشاء کی اذان سے...
  11. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب اشراق کا وقت سورج طلوع ہونے کے دس، بارہ یا بیس منٹ کے بعد ہوتا ہے؟

    سوال اشراق کا وقت جو بچپن سے سنتے آیا اور دیکھا بھی کہ ۲۰ منٹ پر اشراق کی نماز پڑھی جاتی تھی لیکن جب سے ڈیجیٹل گھڑیاں آئی ہے تو اس میں بارہ منٹ کے بعد وقت داخل ہو جاتا ہے حالاں کہ سادہ کیلنڈر میں ۱۷ منٹ لکھا ہوا ہے اور اس پر بعض جگہ مسجدوں میں جھگڑا بھی ہوا، تبلیغی جماعت والے فتوی کا ذکر کرتے...
Top