چند منٹ نکال کر اپنے اور نوجوانوں کے ایمان کو بچانے کی خاطر اس فتنہ حاضرہ کا ضرور مطالعہ کریں۔۔۔
جاوید احمد غامدی کی پوری حقیت
جاوید احمد غامدی اصلی نام: ”شفيق احمد“
1951ء میں پنجاب کے ایک ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ ایک مقامی اسکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد وہ 1967ء میں لاہور آگیا۔...