ایک صاحب جو کینیڈین نیشنل ہیں اور وہاں تدریسی فرائض انجام دیتے رہے ہیں اب پاکستان واپس شفٹ ہونے کے لیے کوشاں ہیں، ان سے جب اس کی وجہ دریافت کی تو ان کے انکشافات انتہائی خوفناک تھے، کہنے لگے کہ کالجوں یونیورسٹیوں میں بہت کانفرنسوں میں شرکت کی جن میں چند ایک اسلام پر بھی تھیں ان میں سے ایک کانفرنس...
ایک قابل رشک اور سبق آموز کہانی
ایک معلم قرآن انتہائی نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: ایک بچہ میرے پاس آیا جو مدرسے میں داخلہ لینے کا شدید خواہشمند تھا۔
میں نے اس سے پوچھا: بچے! آپ کو قرآن کا کچھ حصہ زبانی یاد ہے؟ بچے نے کہا: جی۔
میں نے اس کا امتحان لیتے ہوئے کہا: پھر آپ مجھے تیسواں...
کردار سے نمایاں ہوجائے دین داری
لازم ہے دین داروں میں آئے دینداری
سب کے زباں پہ نعرے اسلام پسندی کے
اپنے عمل سے کوئی دکھلائے دین داری
کردار کے جہاں میں گفتار پہ راضی ہیں
واعظ کوئی تو اِن کو سمجھائے دین داری
قول و عمل ہو یکساں ایسا کوئی مبلّغ
خود دین دار ہوکر بتلائے دین داری
امت فدائے دیں...
سیرت نبیﷺ اور دعوت اسلام
رسولِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں مبعوث فرمایا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن...