السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

ہدہد

  1. مجلس علمی آفیشل

    کردار سے نمایاں ہوجائے دین داری

    کردار سے نمایاں ہوجائے دین داری لازم ہے دین داروں میں آئے دینداری سب کے زباں پہ نعرے اسلام پسندی کے اپنے عمل سے کوئی دکھلائے دین داری کردار کے جہاں میں گفتار پہ راضی ہیں واعظ کوئی تو اِن کو سمجھائے دین داری قول و عمل ہو یکساں ایسا کوئی مبلّغ خود دین دار ہوکر بتلائے دین داری امت فدائے دیں...
  2. مجلس علمی آفیشل

    دل کے صحرا پہ عبادات کی بارش برسے

    دل کے صحرا پہ عبادات کی بارش برسے ہو حفاظت مِری شیطان و نفس کے شر سے سن کے آذان کی آواز چلوں مسجد کو ہو تعلق میرا ایسا ہی خدا کے گھر سے بارہا دیکھ کے آقا کی مبارک نگری دل مِرا روز زیارت کو دوبارہ ترسے رب کو محبوب ہے آقا کا امتی لیکن خود کو زخمی نہ کرے معصیت کے خنجر سے رب نے فرمادیا ہر غم...
  3. مجلس علمی آفیشل

    دوغلا پن چھوڑ کے تقویٰ کی کوشش کیجئے۔

    دوغلا پن چھوڑ کے تقویٰ کی کوشش کیجئے دل کی گاڑی موڑ کے تقویٰ کی کوشش کیجیے رب کے آگے چادرِ شرمندگی کو اوڑھ کر ہاتھ اپنے جوڑ کے تقویٰ کی کوشش کیجیے فتنہِ عشقِ مجازی سے نکلنا ہے اگر رب کی جانب دوڑ کے تقویٰ کی کوشش کیجیے غیر محرم سے تعلق توڑنا مشکل لگے تو موبائل توڑ کے تقویٰ کی کوشش کیجیے فکر...
Top