علماء پر طنز کرنا ۔۔۔
ایک فیشن بن چکا ہے۔
اگر مولوی بات نہ کرے تو اعتراض اٹھتا ہے کہ " مولوی خاموش کیوں ہے؟ "
اور اگر بات کرے تو فتوے لگتے ہیں کہ " مولوی فتنہ پھیلانے لگا ہے۔ "
اگر مسجد میں بیٹھا رہے تو الزام ہے کہ " دنیا کی کوئی خبر نہیں مولوی صاحب کو " اور
اگر کسی سماجی مسئلے پر بات کرے...
طلبہ کو اہم وصیت❗️
جو لوگ علم دین حاصل کررہے ہیں انہیں خصوصی وصیت کرتا ہوں کہ صبح کو بیدار ہوتے ہی یہ عہد کیا کریں کہ آج کے دن جو پڑھیں گے عمل کی نیت سے پڑھیں گے۔ اس کام میں صرف چند سیکنڈ صرف ہوں گے۔ پھر دن بھر میں جب بھی پڑھنے بیٹھیں اس عہد کا استحضار کریں اور رات کو سوتے وقت دن بھر کا محاسبہ...