السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. ابو محمد

    باطل نظام

    اگر آپ باطل نظام کو صرف اس وجہ سے قبول کرلیتے ہیں کہ یہ ہمیں سستی روٹی، مکان اور ترقی دے گا۔۔ تو یقین مانیں آپ دجال کو بھی خدا مان لیں گے۔۔۔۔۔۔
  2. ابو محمد

    دردِ دل ❤️

    اگر یہ ملکوں کو جدا کرنے والی فرضی لکیریں نہ ہوتیں اگر اس وطنیت اور قومیت کے بت کی پوجا نہ ہوتی اگر ہماری نسلیں ذہنی ، فکری اور عقیدوی غلامی میں مبتلا نہ ہوتیں تو امتِ مسلمہ کا یہ حال نہ ہوتا ۔۔ دردِ دل
  3. ابو محمد

    مسلمانوں سے خلافت، اجتماعیت اور جہاد کو چھینا گیا

    مسلمانوں سے خلافت، اجتماعیت اور جہاد کو چھینا گیا ان کو ٹکڑوں میں بانٹا اور حکومتوں پر کفر پسند ، بزدل، عیاش حکمرانوں کو بٹھایا گیا۔ معلوم ہے یہ سب کیسے ہوا؟ مسلمانوں میں قومیت اور وطنیت کے جذبے کو بڑھا کر آج کل ہمیں مسلمان ہونے سے زیادہ پاکستانی ہونے پر فخر ہے
  4. ابو محمد

    ایران کا اسرائیل سے شدید انتقام

    ایران کا اسرائیل سے شدید انتقام درجنوں میزائل اور ڈرون طیاروں سے بیک وقت حملہ۔ چونکہ حملے سے پہلے ہی اعلان کرکے اس،رائیل کو بتا دیا تھا۔ اس لئے 99 فیصد میزائل ناکارہ بنا دیئے گئے۔ جبکہ زیادہ تر ڈرون طیارے ابھی راستے میں ہیں اور بعض ابھی پہنچنے لگے ہیں، انہیں بھی اس،رائیلی حدود میں داخل ہوتے ہی...
  5. ابو محمد

    اسرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے۔

    صبح نماز کے بعد سے اب تک تقریباً ڈھائی گھنٹے مشرق وسطی کی تازہ پیشرفت پہ میڈیا کو کھنگالنے کے بعد ہم اس نتیجے تک پہنچے کہ اسرائیل پر ایرانی حملہ ایک کامیاب ڈرامہ ہے، جسے عقل سے پیدل لوگوں کو مزید چ بنانے کیلئے عرصے تک استعمال کیا جاتا رہے گا اور یہ ایران کو مسلم ہیرو بنانے کی طاغوتی پالیسی کا...
  6. ابو محمد

    فکسڈ میچ...............!

    "فکسڈ میچ" ::::::::::::: اسرائیل نے 2 اپریل کو دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر میزائل حملہ کیا تھا۔ ایران کے لئے یہ یوں ایک مشکل صورتحال تھی کہ اس طرح کے حملے کا جواب لازم ہوتا ہے تاکہ ریڈ لائن بحال رہے۔ مگر اس حملے کا تو مقصد ہی ایران کو جنگ میں گھسیٹنے کے لئے تھا۔ ایران اگر اس ٹریپ میں آتا تو اس...
  7. ابو محمد

    بھروسہ کے لائق صرف اللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مکتوب خادم بھروسہ کے لائق صرف اللہ السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں: اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ (المؤمنون ۱۱۷) ترجمہ: یہ پکی اور یقینی بات ہے کہ کافر کامیاب نہیں ہوتے... اور ارشاد باری تعالی ہے:- فَلَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ...
  8. ابو محمد

    کوئی کافر کامیاب نہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مکتوب خادم کوئی کافر کامیاب نہیں السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالی قسمیں کھا کر بتاتے ہیں کہ...قیامت ضرور آئے گی...آخرت کی زندگی ہمیشہ کی زندگی ہے...دنیا فانی ہے...دنیا کی زندگی دھوکے کا گھر ہے...اور ایمان والوں کو آخرت میں دائمی نعمتیں ملیں گی...مگر اپنے رب کے...
  9. ابو محمد

    وه مردِ جَری

    وه مردِ جَری {تاریخِ شہادت 22 فروری 1990} یہ سنہ 1952ء کی بات ہے، جھنگ میں ایک غریب مگر دیندار شخص محمد ولی صاحب کے گھر ایک نو نہال اور مختصر بچے نے آنکھ کھولی، اس وقت کسے خبر تھی کہ یہ کمزور سا بچہ مستقبل میں کیا کارہائے نمایاں سر انجام دینے والا ہے۔۔۔۔ بھلا یہ سامراجی قوتوں کو تھی کہاں...
  10. ابو محمد

    آنکھ کھول رافضی کو گلے نہ لگا.....

    آنکھ کھول رافضی کو گلے نہ لگا اللہ کے حبیب ﷺکا تو دل نہ دکھا حالیہ وطن عزیز پاکستان میں جنرل سلیکشن 2024ء کے بعد حکومت سازی کے مرحلہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل افسوس فیصلہ نے قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، پی ٹی آئی کے کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کو ایرانی کرنسی پر منظم ہونے والے ایک...
  11. ابو محمد

    درودشریف سے علاج !

    درودشریف سے علاج حضرت مولانامحمدمسعودازہر صاحب حفظہ اللہ ایک عالم سنا رہے تھے کہ … ایک بارایک نوجوان نے انہیں فون کیا … وہ خود کشی کی اجازت مانگ رہا تھا … کہہ رہا تھا کہ… میں بہت پریشانی اور تکلیف میں ہوں… مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میرے سر پر پہاڑ رکھ دیا گیا ہے… اب میرے لئے ایک لمحہ زندہ رہنا...
  12. ابو محمد

    ایران نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے !

    ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦🇮🇷⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦🇵🇰 ⁩ 1-‏ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩ 1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب...
  13. ابو محمد

    سیرت نبیﷺ اور دعوت اسلام

    سیرت نبیﷺ اور دعوت اسلام رسولِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں مبعوث فرمایا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن...
  14. ابو محمد

    سورۃ کہف اور ایک مستشرق کے سوال کا جواب

    سورۃ کہف اور ایک مستشرق کے سوال کا جواب برلن [جرمنی] سے ایک وفد تعلیمی دورے پر آیا تھا جن کے ساتھ ہماری نشست رکھی گئی تھی مجلس میں اکثریت عمر، علم اور سابقوں کی اعتبار سے کبار ہی کی تھی. اگرچہ ہمارے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر کا سابقہ تعارف میں لیا گیا تھا. لیکن کم عمری کی وجہ سے مجلس میں دوران گفتگو...
  15. ابو محمد

    اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہم مسلمان اپنے نبی ﷺ سے محبت اور عشق کا تو بہت اظہار کرتے ہیں لیکن عمل تو بہت دور کی بات ہے ہم میں سے بہت کم لوگ ہیں جنھوں نے سیرت اور اخلاق نبوی کا بغور و مفصّل مطالعہ کیا ہو گا۔ اللہ پاک سورۃ بقرہ میں فرماتے ہیں "جو نہیں کرتے وہ کہتے کیوں ہو؟"۔نبی کریم ﷺ خود اپنی...
  16. ابو محمد

    مکتوب خادم > مُکفِّر اعمال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مکتوب خادم > مُکفِّر اعمال السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته... اللہ تعالی”مغفرت“ اور ”حکمت“ عطاء فرمائیں... امین الامة حضرت سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں... ”التھلکة ھو ان یذنب ثم لا یعمل بعدہ خیرا حتی یھلک“ ”ہلاکت یہ ہے کہ کوئی شخص گناہ کرے پھر اس کے بعد...
  17. ابو محمد

    یوم اقبال

    واہ
  18. ابو محمد

    علامہ اقبال مرحوم

    زبردست
  19. ابو محمد

    کھیلوں میں وقت گنوا بیٹھے ہیں ، شمشیر زنی نہ یاد رہی

    کھیلوں میں وقت گنوا بیٹھے ہیں ، شمشیر زنی نہ یاد رہی جو کام ہمارے ذمّے تھا اس کام کو کرنا بھول گئے ہم شیر بھی تھے شاہین بھی تھے، پر "وہن" ہمیں تو لے ڈوبا ہر باطل سے ڈر جاتے ہیں ، الله سے ڈرنا بھول گئے
Top