السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. م

    علامہ اقبال مرحوم

    مجھ کو بھی تمنّا ہے کہ ’اقبال‘ کو دیکھوں کی اس کی جُدائی میں بہت اشک فشانی اقبالؔ بھی ’اقبال‘ سے آگاہ نہیں ہے کچھ اس میں تمسخر نہیں، و اللہ نہیں ہے
  2. م

    یوم اقبال

    اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سُلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسرّ نہیں روزی اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو کیوں خالق...
  3. م

    ارض وطن

    خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن کے لئے حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
  4. م

    انداز تکلم

    گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں..!!
Top