السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. سمیع خان

    بسلسلہ یوم وفات 22 رجب المرجب کاتب وحی،جلیل القدر صحابیؓ، سیدنا حضرت امیر معاویہؓ

    بسلسلہ یوم وفات 22 رجب المرجب کاتب وحی،جلیل القدر صحابیؓ، سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سیدنا حضرت امیر معاویہؓ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے موجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے آپؓ کی بہن حضرت سیدہ امّ حبیبہ ؓ کو...
  2. سمیع خان

    قبر پر جا کر فاتحہ پڑھنے میں مصلحت

    قبر پر جا کر فاتحہ پڑھنے میں مصلحت ملفوظات حضرت حکیم الامتؒ ایک صاحب نے عرض کیا کہ قبر پر جاکر فاتحہ پڑھنے میں کیا مصلحت ہے ؟ جہاں سے چاہے ثواب پہنچ سکتا ہے۔ فرمایا اس میں دو مصلحتیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ قبر پر جاکر فاتحہ پڑھنے سےعلاوہ ایصال ثواب کے خود پڑھنے والے کو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہاں...
  3. سمیع خان

    کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو ۔۔۔۔!

    ‏کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر یہ حکم ہو جائے کہ سوائے ایک شخص کے کوئی دوزخ میں نہیں جائے گا تو میرا گمان نہ فرعون پر ہوگا ، نہ ہامان پر ، نہ قارون پر، نہ نمرود پر ‏ہوگا، بلکہ مجھے یہی خوف ہوگا...
  4. سمیع خان

    بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں !

    بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی ابو یا امی جاتے ہیں میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی آپ کی بہن جب بھی آتی ہے اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں خرچ ڈبل ہو جاتا ہے اور تمہاری ماں ہم۔سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی پیٹی دیتی ہے کبھی کپڑے...
  5. سمیع خان

    ‏سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تاریخ شھادت ؟

    ‏سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تاریخ شھادت دو تین روز میں بہت سے دوستوں نے میسنجر میں استفسار کیا ،کہ گذشتہ کئی سالوں سے شرالبریة اور اُن کے اُگلے ہوئے قے زدہ لُقمے ذوق و شوق سے کھانے والے نام نہاد مسلمان بڑے زور و شور سے یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ سیدنا فاروق رضہ کا ‏یوم شھادت 26 یا 27 ذی الحج ہے...
  6. سمیع خان

    جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی عام نشانیاں

    جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی عام نشانیاں جسم میں پانی کی کمی کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں ہمارا جسم ایسے متعدد اشارے دیتا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اندر کیا کچھ ہورہا ہے۔ روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، خاص طور پر موسم گرم ہو تو ڈی ہائیڈریشن...
  7. سمیع خان

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ !

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سیدنا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا سلسلۂ نسب اس طرح ہے:عثمان ابن عفان بن ابو العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف۔اس طرح آپؓکا سلسلۂ نسب پانچویں پشت میں رسول اللہﷺ کے مبارک سلسلۂ نسب سے جا ملتا ہے۔آپؓکی والدہ کا نام’ارویٰ‘ ہے اور ان کی والدہ امِ حکیم اور رسول...
  8. سمیع خان

    سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ

    ‏متاعِ عام نہیں ہے خُسروی و درویشی کب ایک شخص میں ہوتے ہیں یہ ہنر پیدا جلال کا پیکر بنا قبا کا ہر پیوند عمرؓ کے بعد ہوا ہے کہاں عمرؓ پیدا؟ رہبر عمرؓ، آقا عمرؓ، مرشد عمرؓ، مولیٰ عمرؓ برتر عمرؓ، بالا عمرؓ، اعلی عمرؓ، اولیٰ عمرؓ ذات نبی پاک پر سو جان سے شیدا عمرؓ ایمان میں، ایقان میں،...
Top