السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. مجلس علمی آفیشل

    دوسرے سائٹس کا مواد !

    اگر آپ کسی دوسرے سائٹ (بلاگ، خبروں کا سائٹ، وغیرہ) سے کچھ مواد نقل کر کے ادھر محفل پر پوسٹ کرتے ہیں تو اصل کا حوالہ اور ربط ضرور دیں۔ نہ صرف یہ بلکہ اگر آپ کسی خبر یا مضمون کا ترجمہ کرتے ہیں تو بھی اصل کا حوالہ اور ربط دینا لازمی ہے۔ اگر آپ حوالہ اور ربط نہیں دیں گے تو آپ کی ایسی پوسٹس کو...
  2. مجلس علمی آفیشل

    مجلس میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق ، آلات ، وسائل ، و اختیارات !

    کئی دفعہ ممبران کی جانب سے شکایات موصول ہوتی ہیں کہ انھیں گاہے گاہے بعض اراکین کی جانب سے ناگوار یا ناشائستہ رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کچھ کو یہ شکایت رہتی ہے کہ وہ مجلس میں بعض اراکین یا بعض نوعیت کے مراسلوں سے کنارہ کشی چاہتے ہیں۔ چونکہ مجلس بے شمار لوگوں کے اظہار خیال اور روابط کا ایک...
  3. مجلس علمی آفیشل

    ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا

    ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر...
  4. مجلس علمی آفیشل

    سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سیدنا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا سلسلۂ نسب اس طرح ہے:عثمان ابن عفان بن ابو العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف۔اس طرح آپؓکا سلسلۂ نسب پانچویں پشت میں رسول اللہﷺ کے مبارک سلسلۂ نسب سے جا ملتا ہے۔آپؓکی والدہ کا نام’ارویٰ‘ ہے اور ان کی والدہ امِ حکیم اور رسول...
  5. مجلس علمی آفیشل

    کیا ہم سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے؟

    کوئی بھی لت لگانے سے ہی لگتی ہے اور پھر کوشش سے چھوٹ بھی جاتی ہے۔ اگر ہم نہیں سدھرتے تو ہمارے لیے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی حالات بہتر ہیں، جس میں لوگ لہو و لعب سے دور تھے محفوظ تھے اور اپنے رب کے قریب ہو گئے تھے۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کا تجزیہ اور محاسبہ نہیں کرتے، جیسی زندگی چل...
  6. مجلس علمی آفیشل

    یکم محرم یوم شہادت سیدنا عمر فاروقؓ پر ادنیٰ غلام کا خراج عقیدت

    یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر ادنیٰ غلام کا خراج عقیدت امیر المومنین، مراد قلب رسول، داماد علی المرتضیٰ ، فاتح بیت المقدس، حاکم عناصرِ اربعہ، شہیدِ ممبر و محراب رسول، انتخاب رب العالمین، وزیر پیغمبر، خلیفہ دوم، وکیل امہات المؤمنین، فاتح قیصر و کسریٰ، میدان عدالت کے...
  7. مجلس علمی آفیشل

    نفس مطمئنہ اور قرب الہٰی !

    خیال، سوچ اور خواب وہ بیج ہیں جو ہم دل کی زمین میں بوتے ہیں۔ پھر ان کو لگن اور محنت کا پانی دے کر بڑا کرتے ہیں۔ اگر خیال کے بوئے گئے بیج مثبت ہوں تو دل میں اگنے والا پودا شکر کا پھل لگاتا ہے۔ اور اگر بیج منفی ہوں تو آنے والا پودا نہ صرف کانٹے دار ہو کر ہماری محنت کو ضائع کر دیتا ہے بلکہ دل کی...
Top