السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. مجلس علمی آفیشل

    بنوری ٹاؤن بوس وکنار

    تھریڈ 'روزے کی حالت میں احتلام ہونے کا حکم' https://majlisilmi.com/threads/197/
  2. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے میں بیوی سے بوس و کنار کیا اور انزال ہوگیا

    روزے میں بیوی سے بوس و کنار کیا اور انزال ہوگیا سوال روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ سحری کے بعد لیٹا تھا، میری بیوی کا روزہ نہیں تھا، ہم نے ہم بستری نہیں کی، لیکن میرا نزال ہوگیا۔ شرعی طور پر کیا حکم ہے؟ جواب صورتِ مسئولہ میں اگر بیوی کے ساتھ بوس و کنار کیا اور انزال ہوگیا تو آپ کا روزہ...
  3. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم

    روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم سوال کیا روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ بوس و کنار اور پستان چوسنا وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب روزے کی حالت میں میاں بیوی کا ایک بستر میں لیٹنا جائز ہے، تاہم بے لباس لیٹنا یا بغیر حائل کے جسم ملانا، یا اپنے اوپر اعتماد نہ ہونے کے باوجود بوس...
  4. مجلس علمی آفیشل

    اسلام کی خاتونِ اوّل » اُمّ المومنین حضرت خدیجة الکبرٰیؓ (حالات، فضائل اور مناقب)

    اسلام کی خاتونِ اوّل اُمّ المومنین حضرت خدیجة الکبرٰیؓ (حالات، فضائل اور مناقب) اس کائنات کی بہت سی چیزوں کو دوسری چیزوں پر فوقیت حاصل ہے‘ مثلاً جمعہ کے دن کو باقی دنوں پر ‘ماہ رمضان کو باقی گیارہ مہینوں پر اور لیلة القدر کو رمضان کی باقی راتوں پر۔ اسی طرح اس کائنات میں بہت سے انسان ایسے ہیں جن...
  5. مجلس علمی آفیشل

    زکوٰۃ کے متعلق اہم معلومات ...!

    📖 زکوٰۃ کے متعلق اہم معلومات 📖 عوام، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں،سب کے لیے 💸کچھ رقوم اور ان کی زکوۃ💸 💸40 ہزار پر ایک ہزار روپے 40000 ÷ 40=1000 💸80 ہزار پر دو ہزار روپے 80000÷40=2000 💸ایک لاکھ پر ڈھائی ہزارروپے 100000÷40=2500 💸دولاکھ پر پانچ ہزارروپے...
  6. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم

    نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم سوال حالتِ نفاس میں نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہے؟ جواب عورت کے لیے نفاس کے ایام میں نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا شرعاً جائز نہیں ، البتہ ان ایام کے روزوں کی قضا لازم ہے، نماز کی قضا نہیں ۔ نفاس کتنے دن تک شمار ہوگا ، اور نماز ،روزے کی کب قضا لازم...
  7. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم

    روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم سوال حالتِ روزہ میں عورت کو بعد از ظہر حیض آجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب روزے کی حالت میں اگر مغرب سے پہلے پہلے کسی بھی وقت عورت کو حیض آجائے تو اس کی وجہ سے روزہ فاسد ہوجائے گا، اور پاک ہونے کے بعد اس روزے کی قضا رکھنا لازم ہوگا، جو عورت حیض و نفاس کی...
  8. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب حیض کے ایام کے روزوں کی قضا

    حیض کے ایام کے روزوں کی قضا سوال حیض کی حالت میں جو روزہ چھوٹ گیا، کیا اس کی بعد قضا میں کرنا ہے یا نہیں؟ جواب رمضان المبارک میں عورت کے ماہواری کے ایام میں جتنے روزے قضا ہوں گے، رمضان المبارک کے بعد ان روزوں کی قضا لازم ہوگی۔ حدیثِ مبارک میں ہے: ’’حضرت معاذہ عدویہ نے حضرت عائشہ رضی...
  9. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟

    کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟ سوال:(۱) کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟ (۲) کیا مرض جریان میں غسل کرنا فرض ہے ؟ اور جریان کی وجہ سے بھی روزہ ٹوٹتا ہے ؟ (۳) احتلام کی حالت میں روزہ جائز ہے یا نہیں؟ (۴) جریان کے مرض کا کوئی علاج بتا ئیں۔ جواب نمبر: 152515 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa...
  10. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں احتلام اور شہوت کے ساتھ کسی کو چھونے کا حکم

    روزے کی حالت میں احتلام اور شہوت کے ساتھ کسی کو چھونے کا حکم سوال ایک شخص نے روزے کی حالت میں سوتے ہوئے یا شہوت زیادہ ہونے کی صورت میں اپنے ساتہی دوست جو سویا ہوا تھا اپنا پاؤں ڈالا اور احتلام ہوگیا تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے فرض روزہ ہو یا نفلی؟ جواب سوتے ہوئے احتلام ہوجائے تو روزہ فاسد نہیں...
  11. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں احتلام ہونے کا حکم

    روزے کی حالت میں احتلام ہونے کا حکم سوال روزے کی حالات میں اگر احتلام ہوجاے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے بعد کچھ کھا پی سکتے ہیں یا روزے کی حالت کی طرح رہنا ہوگا؟ جواب اگر روزہ دار کو سونے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ روزہ...
  12. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب پرانی کرنسی کے عوض نئی کرنسی لینے کاحکم

    پرانی کرنسی کے عوض نئی کرنسی لینے کاحکم سوال پرانے نوٹ کے بدلے نیا نوٹ لینے پر منافع لینا کیسا ہے؟ 1000 کی کرنسی 1400کی ملتی ہے، اس کی خرید و فروخت کیسی ہے؟ جواب نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در...
  13. مجلس علمی آفیشل

    حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے

    ‏حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے (1) سپارہ یاد کرتے وقت اسی انداز سے تلاوت کریں جیسے تراویح میں پڑھتے ہیں، زبان جس لہجہ اور انداز سے عادی ہو تراویح میں بھی اسی انداز پڑھنا آسان ہوتا ہے۔ (2) پارہ یاد کرتے وقت جن مقامات پر وقف کریں تراویح میں...
  14. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب رمضان میں رسول اللہ ﷺ کون سی دعائیں زیادہ کرتے تھے؟

    سوال: رمضان میں رسول اللہ ﷺ کون سی دعائیں زیادہ کرتے تھے؟ جواب: جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو آپ ﷺ صحابہ کرام کو یہ دعا سکھلاتے تھے کہ وہ اس طرح دعا کریں : ”اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا “. ترجمہ: اے اللہ! آپ مجھے اس...
  15. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب جمعہ اور رمضان کی مبارک باد دینا..!

    جمعہ اور رمضان کی مبارک باد دینا سوال ہر جمعہ کو جمعہ مبارک کے ایس ایم ایس یا واٹس ایپ لوگوں کو کرنا کیسا عمل ہے؟ نیز رمضان میں پہلی سحری، پہلی افطاری، پہلا روزہ ، دوسرا روزہ اسی طرح ہر روزہ کی مبارک کے ایس ایم ایس یا واٹس ایپ پیغامات کرنا کیا جائز اور اچھا عمل ہے؟ وضاحت فرمادیں۔ جواب جمعہ...
  16. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب زید پاکستان میں رہتا ہے اس نے اپنا پہلا روزہ سعودی عرب کے ساتھ رکھا ہے ؟

    سوال زید پاکستان میں رہتا ہے اس نے اپنا پہلا روزہ سعودی عرب کے ساتھ رکھا ہے، اور پاکستان کے روزے بھی پورے رکھے، اب پوچھنا یہ ہے سعودیہ عرب والا پہلا روزہ نفلی ہوگا یا ویسے ہی ہوگا؟ جواب پاکستان میں رہنے والا شخص جب پاکستان میں ہو تو اس کے لیے پاکستان میں چاند کی رؤیت کے مطابق روزہ رکھنا ضروری...
  17. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب کئی منتیں مان کر بھول جانے کا حکم

    کئی منتیں مان کر بھول جانے کا حکم سوال اگر کچھ منتیں مانی ہوں اور وہ بھول جائیں، مثلاً دو یا دو سے زیادہ مرتبہ منت مان کر بھول گئے ہوں، تو ان کا کفارہ کیسا ہوگا؟ جواب واضح رہے کہ کسی جائز کام کے ہونے پر اللہ تعالی کے لیے کسی متعین عبادت کی منت مانی جائے، تو وہ کام ہوجانے پر اس منت کو پورا...
  18. مجلس علمی آفیشل

    ختمِ نبوت پر چالیس (40)دلائل

    ختمِ نبوت پر چالیس (40)دلائل قرآن مجید، احادیثِ صحیحہ اور اجماعِ اُمت سے ثابت ہے کہ سیدنا محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب: رسول اللہ ﷺ آخری نبی اور آخری رسول ہیں، آپ کے بعد قیامت تک نہ کوئی رسول پیدا ہوگا اور نہ کوئی نبی پیدا ہوگا۔ اس متفقہ اور ضروریاتِ دین میں سے اہم ترین عقیدے پر بے شمار دلائل...
  19. مجلس علمی آفیشل

    ‏ کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا..!

    ‏ کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا..! ‏پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔ ‏وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا.... .... ‏چار پانچ ماہ بعد رمضان...
  20. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب شبِ برات کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان

    شبِ براءت کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان سوال شبِ براءت کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں! جواب: شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“ کہلاتی ہے، یعنی وہ رات جس میں...
Top