السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبرز کو ویب سائٹ تک رسائی محدود ہے

تلاش کے نتائج

  1. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب صدقہ فطر کا وجوب، ادائیگی کا وقت اور حکمت

    صدقہ فطر کا وجوب، ادائیگی کا وقت اور حکمت سوال صدقۃالفطر کیا ہے اس کو کب نکالنا چاہیے؟ جواب جو مسلمان اتنا مال دار ہے کہ اس پر زکاۃ واجب ہے یا اس پر زکاۃ واجب نہیں، لیکن قرض اور ضروری اسباب اور استعمال کی اشیاء سے زائد اتنی قیمت کا مال یا اسباب اس کی ملکیت میں عید الفطر کی صبح صادق کے وقت...
  2. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب صدقہ فطر کس پر واجب ہے اور کس کو دینا جائز ہے؟

    صدقہ فطر کس پر واجب ہے اور کس کو دینا جائز ہے؟ سوال 1۔ صدقہ فطر کس پر واجب ہے اور کس کو دینا جائز ہے؟ 2۔جس شخص پر صدقہ فطر واجب ہو اگر وہ زکوۃ کا مستحق ہے تو اسے صدقہ فطر دینا کیسا ہے؟ جواب 1۔۔ جو مسلمان اتنا مال دار ہے کہ اس پر زکوۃ واجب ہے یا اس پر زکوۃ واجب نہیں، لیکن قرض اور ضروری اسباب...
  3. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟

    صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟ سوال صدقۃالفطر کن لوگوں پر واجب ہے؟ جواب جو مسلمان اتنا مال دار ہے کہ اس پر زکاۃ واجب ہے یا اس پر زکاۃ واجب نہیں، لیکن قرض اور ضروری اسباب سے زائد اتنی قیمت کا مال یا اسباب اس کی ملکیت میں موجود ہے جس کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر یا اس سے زیادہ ہو...
  4. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب ویب سائٹ بناکر گوگل اشتہار کے ذریعے پیسے کمانے کا شرعی حکم...!

    ویب سائٹ بناکر گوگل اشتہار کے ذریعے پیسے کمانے کا شرعی حکم سوال ویب سائٹ بناکر گوگل اشتہار لگانا اور اس کے ذریعے آمدنی کرنا جائز ہے؟ جواب واضح رہے کہ اگر ویب سائٹ پر اشتہارات نشر کرنے والاجان د ار کی تصویر والا اشتہار نشر کرے، یا اس اشتہار میں میوزک اور موسیقی ہو، یا اشتہار غیر شرعی ہو،...
  5. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب ویب سائٹ بنانے والے کی کمائی کا حکم...!

    ویب سائٹ بنانے والے کی کمائی کا حکم سوال کوڈنگ ایک جاب ہے، جسے پروگرامنگ بھی کہا جاتا ہے، اس جاب کو کرنے والا مختلف کمپنیوں اور اداروں کے لیے ایپلیکیشنز یا ویب سائٹس بناتا ہے اور اس کمپنی یا ادارے سے طے شدہ رقم اصول کرتا ہے، لہذا ہمیں اس بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں کہ آیا اس کی کمائی جائز ہے؟...
  6. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب لکھ کر طلاق دینے کا حکم...!

    لکھ کر طلاق دینے کا حکم سوال میرے دوست کی اہلیہ گزشتہ چند دنوں سے روٹھ کر اپنے والد کے گھر پہ رہائش پذیر تھی؛ لہذا میرے دوست نے غصے میں اپنے دفتر سے اپنے آفس بوائے کے ہاتھ کاغذ پر لکھ کر ایک خط بھجوا دیا۔ جس پر اس نے لکھا کہ میں طلاق دیتا ہوں۔ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوگئی ہے؟ اور اب میرا...
  7. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب لکھ کر تین طلاق...!

    لکھ کر تین طلاق سوال میری بہن کے شوہر نے طلاق نامہ بنوا کر میری بہن کو بھیجا تھا، جس میں تین طلاقیں درج تھیں اور اس پر اس کے شوہر کے دستخط بھی موجود ہیں، طلاق نامہ اور قبولیت طلاق نامہ سوال کے ساتھ منسلک ہے، دریافت یہ کرنا ہے کہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں ؟ اب دوبارہ ساتھ رہنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟...
  8. مجلس علمی آفیشل

    دار العلوم دیوبند (1)کیا دانت سے خون نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟(2) ہر نماز کے وضو میں دانتوں سے خون نکل آتا ہے ؟

    'مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا حکم' مکمل فتویٰ دیکھنے کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں 👇 https://majlisilmi.com/threads/216/
  9. مجلس علمی آفیشل

    دار العلوم دیوبند (1)کیا دانت سے خون نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟(2) ہر نماز کے وضو میں دانتوں سے خون نکل آتا ہے ؟

    'دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ کا حکم' مکمل فتویٰ دیکھنے کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں 👇 https://majlisilmi.com/threads/217/
  10. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ کا حکم

    دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ کا حکم سوال میرے دانتوں اور مسوڑھوں سے مسلسل خون نکلتا ہے، کلی وغیرہ کرنے سے وقتی طور پر رک جاتا ہے، لیکن تھوڑی دیر بعد پھر شروع ہوجاتا ہے۔ میں آفس جاب کرتا ہوں باربار کلی کرنا اور خون چیک کرتے رہنا میرے لیے مشکل ہے۔ میرے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے...
  11. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا حکم

    مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا حکم سوال مسوڑھوں سے مسلسل خون آنے کی صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب صورت ِ مسئولہ میں اگر مسوڑھوں سے خون اتنا نکلے کہ تھوک کے برابر ہو یا تھوک پر غالب ہوجائے تو وضو ٹوٹ جائے گا ورنہ نہیں ،خون غالب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تھوک کا...
  12. مجلس علمی آفیشل

    دار العلوم کراچی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ میرا سوال یہ ہی

    'سی سی ٹی وی دیکھنے کی ملازمت کا حکم' مکمل فتویٰ دیکھنے کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں 👇 https://majlisilmi.com/threads/213/
  13. مجلس علمی آفیشل

    بنوری ٹاؤن عبدالہادی نام رکھنا کیسا ہے

    'عبد الھادی یا میر ہادی نام رکھنا...!' مکمل فتویٰ دیکھنے کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں 👇 https://majlisilmi.com/threads/214/
  14. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عبد الھادی یا میر ہادی نام رکھنا...!

    عبد الھادی یا میر ہادی نام رکھنا سوال عبدالہادی نام رکھا ہو اور صرف ”ہادی“ کہا جائے کیا حرج ہے؟ اور اگر عبدالہادی کی جگہ ”میر ہادی“ نام رکھا جائے تو ٹھیک ہے کیا؟ جواب اللہ تعالی کےوہ اسماء حسنیٰ جو باری تعالی کے اسم ذات ہوں یا صرف باری تعالی کی صفات مخصوصہ کے معنی ہی میں استعمال ہوتے ہوں...
  15. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب سی سی ٹی وی دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    سی سی ٹی وی دیکھنے کی ملازمت کا حکم سوال مىں سپر اسٹور پر (CCTV) کیمرا دىکھنے کا کام کرتا هوں اس میں(نا محرم) کوبھى دیکھنا پڑتا ہے، یہ نوکری کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ جواب واضح رہے کہ جو کیمرے حفاظت کی غرض سے مختلف مقامات پر لگائے جاتے ہیں، خواہ وہ اشیاء کی حفاظت کے لیے ہوں یا شر پسند...
  16. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب فیس بک کے استعمال کا حکم

    فیس بک کے استعمال کا حکم سوال فیس بک کا استعمال کرنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ سنا ہے کہ اس کا نفع یہودیوں کو ہوتا ہے جو اسلام کو نقصان پہنچاتے ہیں؟ جواب فیس بک کے استعمال میں اکثر و بیش تر جان دار اور نامحرم کی تصاویر بھی سامنے آجاتی ہیں، اور اس میں مشغولیت سے عام طور پر قیمتی اوقات...
  17. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں ٹشو میں رکھ کر نسوار لگانا

    روزے کی حالت میں ٹشو میں رکھ کر نسوار لگانا سوال نسوار اگر ٹشو پیپر میں اس طرح لپیٹ کر ڈالی جائے کہ اس کے ذرات حلق میں نہ جائیں، کیا اس روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر ٹوٹتا ہے تو ٹوٹنے کی وجہ کیا ہے؟ اور اگر یہ کہا جائے کہ یہ روزہ دار کے بدن کی اصلاح کا سبب بن سکتی ہے یا روزہ دار کےلیے نفع،...
  18. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزہ کی حالت میں نسوار لگانا

    روزہ کی حالت میں نسوار لگانا سوال کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نسوار لگانے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ نیز اگر نسوار کو ٹشو پپر کے اندر اس طور پر بند کرکے منہ میں رکھا جائے کہ اس کے ذرات اندر نہ جائیں، تو ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟ روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر...
  19. مجلس علمی آفیشل

    بنوری ٹاؤن بوس وکنار

    تھریڈ 'روزے میں بیوی سے بوس و کنار کیا اور انزال ہوگیا' https://majlisilmi.com/threads/207/
  20. مجلس علمی آفیشل

    بنوری ٹاؤن بوس وکنار

    تھریڈ 'روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم' https://majlisilmi.com/threads/206/
Top