اور اہل بیت کا سب سے بڑا کردار یہ ہے کہ سیّدہ فاطمہؓ کا ننگا سر سورج نے بھی نہیں دیکھا اور اگر تیری بیٹی تیری بیوی تیری بہن تیری ماں پردہ نہیں کرتی تو بتا سیّدہ فاطمہ کے سامنے وہ کیسے جائے گی
کیسے جائے گی
اسلام کی بیٹیاں مقدس ہوتی ہیں
پاک ہوتی ہیں
اور پاک چیزیں غلاف میں ہوتی ہیں
قرآنِ پاک...
میری ذاتی رائے ہے کہ انسان کو اتنا سمجھدار بھی نہیں ہونا چاہیے کہ وہ دعا مانگنے سے پہلے ہی بیٹھا مصلحتیں سمجھتا رہے اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بہت مانگا پھر یہ سوچ کر چھوڑ دیا کہ میرے حق میں بہتر نہیں ہوگی اس لیے نہیں مل رہی ارے نہیں ہم کیوں فضول میں پریشان ہوتے ہیں یہ دیکھنا تو ہمارا کام...