السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

کیا کسی پاکستانی کی نوبل پرائز مل سکتا ہے؟

mshrehmani

رجسٹرڈ ممبر
کیا کسی پاکستانی کی نوبل پرائز مل سکتا ہے؟

سائنس کے دیگر شعبوں میں کام کرنے والے سائنسدان اور محققین بھی جب اعلیٰ معیار کی تحقیق کریں گے اور اپنی سائنسی تحقیق کو دنیا کے بہترین عالمی جرائد میں چھپوائیں گے تو ان شاء اللہ امید ہے کہ پاکستان کے سائنسدان اور محققین بھی اپنی پاکستان میں کی گئی سائنسی تحقیق کی بنیاد پر نوبل پرائز حاصل کرسکیں گے۔

View attachment 49
 
Top