السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت

mshrehmani

رجسٹرڈ ممبر
کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت

کرپٹو کرنسی پر پابندی لگانے والے ممالک میں واضح اضافہ ہوا ہے۔اس کے علاوہ کرپٹو کرنسی سے متعلق ٹیکس قوانین اور انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کے قوانین لاگو کرنے والے ممالک میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ نیز سائنسدانوں، عالمی معاشی ماہرین اور جمہور مفتیانِ کرام کے مطابق کرپٹوکرنسی جوے اور سٹے بازی کی بدترین شکل ہے اور اس کے ذریعے سے ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس پر محض چند لوگوں یا اداروں کی اجارہ داری ہے۔لہذا ہمیں بحیثیتِ مسلمان اپنی دین اور دنیا دونوں کو بچانا ہے اور ہمیں پوری کوشش کرنی چاہیے کہ کرپٹو کرنسی میں ہر طرح کے معاملات سے اجتناب کریں اور جمہورمفتیانِ کرام کی رائے پر چلتے ہوئے اس سے بچیں۔


View attachment 37
 
Top