السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

قارون کے دھنسنے کی روایت کا تحقیقی جائزہ

مفتی حماد فضل

رجسٹرڈ ممبر
قارون جس وقت دھنسنے لگا اس سے پہلے اس نے معافی مانگی مگر حضرت موسی علیہ السلام نے غلبہ جلال میں معاف نہ کیا جس پر اللہ جل شانہ نے وحی کی کہ وہ مجھ سے معافی مانگتا تو معاف کر دیتا
اس روایت کا تحقیقی جائزہ درج ذیل فتوی میں لیا گیا ہے
 
Top