السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

اسی کا نام ہے درد محبت!!❤️

اس نے انتہائی بے زاری سے مجھ سے پوچھا: "پتا نہیں تم یہ ہر وقت کیا کہتی رہتی ہو، اللہ کی محبت، درد محبت، محبت کا ہرا اور گہرا زخم، مجھے یہ باتیں سمجھ نہیں آتی، یہ سب ہوتا کیا ہے؟" اس کی بات سن کر میں مسکرائی اور رسان سے بولی: "ایک کانٹا چھبنا(دل میں) اور ٹوٹ جانا!اسی کا نام ہے درد محبت !۔"

❤️ ❤️ 🌹🌹💕💕💔💔
 
Top