السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں
  غیر رجسٹرڈ ممبر کو ویب سائٹ دیکھنا محدود ہے

بنوری ٹاؤن مسائل زکوٰۃ

حافظ محمد نواز

رجسٹرڈ ممبر
اسلام علیکم اللہ کا دیا سب کچھ ہے اپنا گھر ہے گاڑی ہے غرض یہ کہ ہر طرح سے اللہ کا فضل ہے ۔ سوال یہ ہے کہ جس دن میں نے زکوٰۃ ادا کرنی تھی یا اس کا حساب کرنا تھا اس دن میرے پاس نصاب اتنا نہیں تھا کہ اس پر زکوٰۃ ادا کی جائے ۔ لیکن اس سے دو دن بعد میرے پاس اتنی رقم موجود تھی کہ زکوٰۃ کا نصاب پورا ہو گیا کیااب مجھے اپنی زکوٰۃ ادا کرنی ہے ؟
 
جس دن نصاب مکمل ہوا، اسی دن سے نیاسال شروع ہوگیا، زکوٰۃ فرض ہوگئی ہے اب ادائیگی سال کے پورے ہونے پر واجب ہو جائے گی۔

پچھلے سال نصاب مکمل نہ ہونے پر ادائیگی واجب نہیں تھی۔ لہذا صاحب بنتے ہی اگلا سال شروع ہوگیا
 
Top