السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

خواتین

  1. بنت عبد الحق اسلام آباد

    ❤️"یادیں......!!"💔 ılıılıılılıılıılı

    "بہن سے تو مل لو بیٹا!"یہ وہ الفاظ تھے جو کہنے میں تو ہلکے تھے مگر اس وقت دل و دماغ پر ہتھوڑے سے بھی زیادہ بھاڑی تھے......زندگی میں پہلی بار آنسو ضبط کرنے کی کڑواہٹ اور مشکل کا احساس ہوا تھا......مگر یہ آنسو....آنسو کہیں کے!!....ہونہہ......جتنا روکو اتنا ہی زور لگاتے ہیں.....مجبور کر کے رخ دیتے...
  2. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم

    نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم سوال حالتِ نفاس میں نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہے؟ جواب عورت کے لیے نفاس کے ایام میں نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا شرعاً جائز نہیں ، البتہ ان ایام کے روزوں کی قضا لازم ہے، نماز کی قضا نہیں ۔ نفاس کتنے دن تک شمار ہوگا ، اور نماز ،روزے کی کب قضا لازم...
  3. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم

    روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم سوال حالتِ روزہ میں عورت کو بعد از ظہر حیض آجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب روزے کی حالت میں اگر مغرب سے پہلے پہلے کسی بھی وقت عورت کو حیض آجائے تو اس کی وجہ سے روزہ فاسد ہوجائے گا، اور پاک ہونے کے بعد اس روزے کی قضا رکھنا لازم ہوگا، جو عورت حیض و نفاس کی...
  4. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب حیض کے ایام کے روزوں کی قضا

    حیض کے ایام کے روزوں کی قضا سوال حیض کی حالت میں جو روزہ چھوٹ گیا، کیا اس کی بعد قضا میں کرنا ہے یا نہیں؟ جواب رمضان المبارک میں عورت کے ماہواری کے ایام میں جتنے روزے قضا ہوں گے، رمضان المبارک کے بعد ان روزوں کی قضا لازم ہوگی۔ حدیثِ مبارک میں ہے: ’’حضرت معاذہ عدویہ نے حضرت عائشہ رضی...
  5. بنت عبد الحق اسلام آباد

    🌷🌹محبت 🌹🌷

    "دکھاؤ....کیا دیکھ رہے ہو....." وہ چودہ سالہ محب اللہ کے ہاتھ سے موبائل لیتے ہوئے بولی-...
  6. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عورت کا دیگر عورتوں کے ساتھ بغیر محرم کے حج پر جانا

    عورت کا دیگر عورتوں کے ساتھ بغیر محرم کے حج پر جانا سوال چند عورتیں اپنے محرم کے ساتھ حج کرنے جارہی ہیں، ایک عورت ان کے ساتھ حج کرنے جانا چاہتی ہے تو اس کی اجازت ہے یا نہیں؟ جواب واضح رہے کہ عورت کے حج پر جانے کے لیے ضروری ہے کہ اگر وہ مکہ مکرمہ سے مسافتِ سفر کی مقدار دور ہو تو...
  7. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب بغیر محرم کے خواتین کے گروپ کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم

    بغیر محرم کے خواتین کے گروپ کے ساتھ عمرہ کرنے کا حکم سوال کیا محرم کے بغیر شریعت خواتین کو عمرے کی اجازت دیتی ہے ؟کیا خواتین کے گروپ میں عمرہ کے لیے جانا جائز ہے ؟جن خواتین کے بارےمیں نے یہ سوال پوچھا ہے اُن تمام کے محرم موجود ہیں ۔ جواب صورتِ مسئولہ میں اگراپنے وطن یا شہر سے مکہ مکرمہ تک...
Top