السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

حالت روزہ

  1. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں ٹشو میں رکھ کر نسوار لگانا

    روزے کی حالت میں ٹشو میں رکھ کر نسوار لگانا سوال نسوار اگر ٹشو پیپر میں اس طرح لپیٹ کر ڈالی جائے کہ اس کے ذرات حلق میں نہ جائیں، کیا اس روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر ٹوٹتا ہے تو ٹوٹنے کی وجہ کیا ہے؟ اور اگر یہ کہا جائے کہ یہ روزہ دار کے بدن کی اصلاح کا سبب بن سکتی ہے یا روزہ دار کےلیے نفع،...
  2. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزہ کی حالت میں نسوار لگانا

    روزہ کی حالت میں نسوار لگانا سوال کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نسوار لگانے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ نیز اگر نسوار کو ٹشو پپر کے اندر اس طور پر بند کرکے منہ میں رکھا جائے کہ اس کے ذرات اندر نہ جائیں، تو ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟ روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر...
  3. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم

    روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم سوال کیا روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ بوس و کنار اور پستان چوسنا وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب روزے کی حالت میں میاں بیوی کا ایک بستر میں لیٹنا جائز ہے، تاہم بے لباس لیٹنا یا بغیر حائل کے جسم ملانا، یا اپنے اوپر اعتماد نہ ہونے کے باوجود بوس...
  4. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم

    روزے کی حالت میں حیض آجانے کا حکم سوال حالتِ روزہ میں عورت کو بعد از ظہر حیض آجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب روزے کی حالت میں اگر مغرب سے پہلے پہلے کسی بھی وقت عورت کو حیض آجائے تو اس کی وجہ سے روزہ فاسد ہوجائے گا، اور پاک ہونے کے بعد اس روزے کی قضا رکھنا لازم ہوگا، جو عورت حیض و نفاس کی...
  5. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟

    کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟ سوال:(۱) کیا احتلام سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟ (۲) کیا مرض جریان میں غسل کرنا فرض ہے ؟ اور جریان کی وجہ سے بھی روزہ ٹوٹتا ہے ؟ (۳) احتلام کی حالت میں روزہ جائز ہے یا نہیں؟ (۴) جریان کے مرض کا کوئی علاج بتا ئیں۔ جواب نمبر: 152515 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa...
  6. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں احتلام اور شہوت کے ساتھ کسی کو چھونے کا حکم

    روزے کی حالت میں احتلام اور شہوت کے ساتھ کسی کو چھونے کا حکم سوال ایک شخص نے روزے کی حالت میں سوتے ہوئے یا شہوت زیادہ ہونے کی صورت میں اپنے ساتہی دوست جو سویا ہوا تھا اپنا پاؤں ڈالا اور احتلام ہوگیا تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے فرض روزہ ہو یا نفلی؟ جواب سوتے ہوئے احتلام ہوجائے تو روزہ فاسد نہیں...
  7. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب روزے کی حالت میں احتلام ہونے کا حکم

    روزے کی حالت میں احتلام ہونے کا حکم سوال روزے کی حالات میں اگر احتلام ہوجاے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے بعد کچھ کھا پی سکتے ہیں یا روزے کی حالت کی طرح رہنا ہوگا؟ جواب اگر روزہ دار کو سونے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ روزہ...
Top