السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

#وائرل

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *جراتوں کا خون مولانا اعظم طارق شہید*

    *جرآتوں کا خون* اعظم طارق شہید اس درویش منش عالم کی عمر ابھی محض 43 برس تھی۔۔جب وہ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی اور تین بار قومی اسمبلی کا ممبر بن چکا تھا۔۔۔ اسکو نامساعد حالات کے باعث چار ماہ روپوش رہنا پڑا۔۔۔جبکہ کل ملا کر قریبا سات سال کال کوٹھڑی میں رہا۔۔16 قاتلانہ حملے ہوئے۔۔۔جن میں لاہور...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دوسری زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 2🔷 *ام المؤمنین سیدہ سودہؓ بنت زمعہ* 🔷 🔶 *نام ونسب* سودہؓ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس بن عبد ود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر ابن لوی، ماں کا نام شموس تھا، یہ مدینہ کے خاندان بنو نجار سے تھیں، ان کا پورا نام و نسب یہ ہے: شموس بنت قیس...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی پہلی زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️

    ♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی پہلی زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 1۔ 🔷 *خدیجہؓ بنت خویلد* 🔷 *نام ونسب* خدیجہؓ بنت خویلد بن اسد بن عبد العزیٰ بن قصی بن کلاب القرشیہ الاسدیۃ، قصی پر پہنچ کر ان کا خاندان رسولﷺ کے خاندان سے مل جاتا ہے۔ [سیر اعلام النبلاء جلد:3 صفحہ: 408] والدہ کا نام فاطمہ بنت زائدہ تھا...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-*

    *تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-* پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کیسے ہوئی؟*

    *آزمائشیں کیسی کیسی۔ ناقابل یقین* *امام بخاری کی وفات کیسے ہوئی؟* امام بخاری کو اپنی زندگی کے آخری حصے میں اسلامی دنیا کے مشرقی حصے کے حکمرانوں کی طرف سے شدید ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا، خاص طور پر نیشاپور، بخارا اور سمرقند میں۔ اس کی کئی وجوہات تھیں، جن میں شامل ہیں: - انہوں نے امراء کے...
  6. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓ کا اسلام لانے کا واقعہ 🔸

    حضرت طلحہ بن عبید اللہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے باسی اور تجارت پیشہ تھے۔ قریش مکہ کے ہمراہ شام کے مشہور قصبے بصری کے بازار میں مقیم تھے۔ کہ اچانک ایک عیسائی پادری کو لوگوں میں اعلان کرتے سنا کہ تمہارے درمیان اہل حرم میں سے کوئی شخص ہے۔ اتفاق کی بات کہ میں اس کے قریب ہی تھا۔ میں لپک کر...
  7. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔷3 رمضان المبارک یوم وصال خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی الله تعالیٰ عنہا🔷

    ٣ رمضان المبارک یوم وصال سیدہ،طیبہ،طاہرہ، زاہدہ،کاملہ، اکملہ، عابدہ، ساجدہ، عالمہ، خاتون جنت "حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہ" بیٹیاں باپ کے لئے رحمت ہوتی ہیں, بیوی شوہر کے لئے نصف ایمان ہوتی ھے اور ماں کے قدموں تلے بچوں کے لئے جنت رکھی گئی ھے, اب آئیے 🌹مخدومۂِ کائنات پاکیزہ, طاہرہ، مطہرہ حضرت...
  8. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔸🔷 سیرت سیدہ ہندہ رضی الله تعالیٰ عنھا🔷🔸

    ♦️ *سیرت سیدہ ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا* ♦️ نبی کریمﷺ کی براہ راست فیض یافتہ مقدس اور کامیاب جماعت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں اور ان میں بلند مرتبہ کے حساب بے شمار شخصیات اور باکمال ہستیاں موجود ہیں۔ اس جماعت کا فضل و کمال خداوند کریم نے اپنی مقدس کتاب میں جا بجا ذکر فرمایا ہے...
  9. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔴شان صحابہ ؓؓپر ایک نرالی تحریر 🔴

    🔴 *شان صحابہ پر ایک نرالی تحریر* 🔴 *از: علامہ سيد محمد يوسف بنوری رحمہ اللہ* بات تو بالکل کھلی ہے کہ صحابہؓ کیسے ہی ہوں، مگر تم سے تو اچھے ہی ہوں گے، تم ہوا پر اُڑ لو، آسمان پر پہنچ جاؤ، سو بار مر کر جی لو، مگر تم سے صحابیؓ تو نہیں بنا جاسکے گا، *🔸 تم آخر وہ آنکھ کہاں سے لاؤ گے جس نے جمالِ...
  10. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ⭐* سلطنت عثمانیہ میں شادی کا قانون *⭐

    ‏"سلطنت عثمانیہ میں شادی کا قانون" عثمانی خلافت میں عائلی قوانین اور خاص کر شادی کا قانون بہت زبردست تھا۔ اس قانون کے کچھ نکات کا خلاصہ پیش خدمت ہے: 1 ۔ شادی کی عمر 18 سال ہے، 25 سال کی عمر تک جس نے شادی نہیں کی ریاست اس کو شادی پر مجبور کرے گی۔ 2 ۔ جو شخص کسی بیماری کا بہانہ کر کے 25 سال کے...
Top