السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

#تحریر

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ** اصحاب کہف **

    ‏*" اَصحابِ کَہف "* آج سے تقریباً 2 ہزار سال پہلے ملکِ رُوم کے شہر اُفسُوس میں ایک ظالم بادشاہ دَقیانُوس کی حکومت تھی جو شخص بُتوں کی پُوجا نہ کرتا اسے قتل کروا دیتا تھا ایک دن اِیمان والوں کے قتل کا مَنظر دیکھنے کے لئے چند نوجوان آئے اللّٰه عزوجل نے اُن کی آنکھوں سے...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *آسمان و زمین نے حضرت عمر ؓ جیسا جرار اور عمرؓ حیسا نرم دل کوئی دوسرا نہیں دیکھا*

    ‏آسمان نے عمر جیسا جرار اور عمرؓ جیسا نرم دل کوئی دوسرا نہیں دیکھا حضرت عمرؓ اپنے حجرہ خاص میں بیٹھے ہیں کچھ مہمان آئے ہوئے تھے حضرت عمرؓ کے اپنے بیٹے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ملنے آئے فرمایا میں ملنے آیا ہو حضرت عمرؓ نے کہا وہاں باہر کھڑے ہو جاٶ میں فارغ نہیں اور کوئی بھی...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *مختلف ادیان کی آخری رسومات*

    *مختلف ادیان کی آخری رسومات* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Judaism یہودیت میں مرنے والے کے جسم کو نہلا دھلا کر ، سفید کپڑے میں لپیٹ کر ایک لکڑی کے تابوت میں رکھا جاتا ہے لواحقین اور عزیز و اقارب کے لیے چہرہ دکھانا، ان کی اپنی رسم و رواج کے مطابق جنازے کی اجتماعی دعا کے بعد زمین میں کھڈا کھود کر دفنا دیا...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ام المومینین سیدہ ام حبیبہؓ . مختصر تعارف

    ‏♦️ *رسولِ اکرمﷺ کی دسویں زوجۂ محترمہ کا مختصر تعارف* ♦️ ٭ 1️⃣0️⃣🔷 *ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہؓ (رملہ) بنت ابوسفیانؓ* 🔷 🔶 *نام ونسب* ام حبیبہؓ (رملہ) بنت ابوسفیانؓ 🔷 *کنیت* ام حبیبہؓ 🔷 *خاندان* قریش 🔶 *ترتیب* نبی ﷺ کی بیویوں میں دسویں نمبر پر ہیں 🔶 *نوعیت* متوفی عنہا زوجہا (بیوہ ) ۔...
Top