شبِ براءت کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان
سوال
شبِ براءت کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں!
جواب:
شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“ کہلاتی ہے، یعنی وہ رات جس میں...