"سلطنت عثمانیہ میں شادی کا قانون"
عثمانی خلافت میں عائلی قوانین اور خاص کر شادی کا قانون بہت زبردست تھا۔ اس قانون کے کچھ نکات کا خلاصہ پیش خدمت ہے:
1 ۔ شادی کی عمر 18 سال ہے، 25 سال کی عمر تک جس نے شادی نہیں کی ریاست اس کو شادی پر مجبور کرے گی۔
2 ۔ جو شخص کسی بیماری کا بہانہ کر کے 25 سال کے...