السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

نماز

  1. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم

    نفاس کی حالت میں نماز اور روزوں کا حکم سوال حالتِ نفاس میں نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہے؟ جواب عورت کے لیے نفاس کے ایام میں نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا شرعاً جائز نہیں ، البتہ ان ایام کے روزوں کی قضا لازم ہے، نماز کی قضا نہیں ۔ نفاس کتنے دن تک شمار ہوگا ، اور نماز ،روزے کی کب قضا لازم...
  2. مجلس علمی آفیشل

    حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے

    ‏حفاظ کرام ان چھ باتوں کا خیال رکھیں ان شاء اللہ بہت راحت کے ساتھ تراویح پڑھائیں گے (1) سپارہ یاد کرتے وقت اسی انداز سے تلاوت کریں جیسے تراویح میں پڑھتے ہیں، زبان جس لہجہ اور انداز سے عادی ہو تراویح میں بھی اسی انداز پڑھنا آسان ہوتا ہے۔ (2) پارہ یاد کرتے وقت جن مقامات پر وقف کریں تراویح میں...
  3. مجلس علمی آفیشل

    صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ اور اس کے متعلقہ مسائل

    صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ اور اس کے متعلقہ مسائل صلوٰۃ التسبیح کی فضیلت یہ ایک خاص نماز ہے جو نبی اکرم نے اپنے چچا جان سیدنا حضرت عباس بن عبد المطلب اوربعض دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بہت اہتمام سے سکھلائی تھی، اور فرمایا تھا کہ یہ نماز ہر طرح کے چھوٹے بڑے، دانستہ یا...
  4. مجلس علمی آفیشل

    فتویٰ : جواب عشاء کی نماز کا آخری وقت

    سوال بعض لوگ کہتے ہیں اگر عشاء کی اذان سے پیشتر سو جاؤ پھر عشاء کا وقت باقی ہو، تب آنکھ کھلے، تو بھی عشاء بہرحال قضا ہوگئی، کیونکہ سو کر اٹھنے کے بعد تہجد کا وقت شمار ہوگا؟،اور اب جو عشاء پڑھی تو وہ قضا ہی شمار ہوگی، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب صورت مسئولہ میں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عشاء کی اذان سے...
Top