سوال:
رمضان میں رسول اللہ ﷺ کون سی دعائیں زیادہ کرتے تھے؟
جواب:
جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو آپ ﷺ صحابہ کرام کو یہ دعا سکھلاتے تھے کہ وہ اس طرح دعا کریں :
”اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا “.
ترجمہ: اے اللہ! آپ مجھے اس...