السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

مجلس علمی آفیشل موبائل ایپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے ، ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

انفارمیشن معلومات

  1. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    🔴 جاوید احمد غامدی (فتنہ ) کی پوری حقیقت 🔴

    ‏چند منٹ نکال کر اپنے اور نوجوانوں کے ایمان کو بچانے کی خاطر اس فتنہ حاضرہ کا ضرور مطالعہ کریں۔۔۔ جاوید احمد غامدی کی پوری حقیت جاوید احمد غامدی اصلی نام: ”شفيق احمد“ 1951ء میں پنجاب کے ایک ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ ایک مقامی اسکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد وہ 1967ء میں لاہور آگیا۔...
  2. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ⭐* سلطنت عثمانیہ میں شادی کا قانون *⭐

    ‏"سلطنت عثمانیہ میں شادی کا قانون" عثمانی خلافت میں عائلی قوانین اور خاص کر شادی کا قانون بہت زبردست تھا۔ اس قانون کے کچھ نکات کا خلاصہ پیش خدمت ہے: 1 ۔ شادی کی عمر 18 سال ہے، 25 سال کی عمر تک جس نے شادی نہیں کی ریاست اس کو شادی پر مجبور کرے گی۔ 2 ۔ جو شخص کسی بیماری کا بہانہ کر کے 25 سال کے...
  3. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    ‏✍ چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کےجوابات کیا ان پر کبھی توجہ کی ہم لوگوں نے ۔۔? چلیں پڑھیے اور جانئیے......!

    ‏✍ چند مشہور جاھلانہ جملے اور ان کےجوابات کیا ان پر کبھی توجہ کی ہم لوگوں نے ۔۔? چلیں پڑھیے اور جانئیے۔ 🔸جملہ : نمازیں بخشوانے گئے تھے، روزے گلے پڑ گئے، جواب : حدیث مبارکہ میں ہے؛ جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑایا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ...
  4. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    * چار قابل عبرت عورتیں *

    ‏*چار قابل عبرت عورتیں* 1..وَاہِلہ: ۔یہ حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی تھی۔ اس کو ایک نبی برحق کی زوجیت کا شرف حاصل ہوا اور برسوں یہ اللہ تعالیٰ کے نبی علیہ السلام کی صحبت سے سرفراز رہی مگر اس کی بدنصیبی قابل عبرت ہے کہ اس کو ایمان نصیب نہیں ہوا بلکہ یہ حضرت نوح علیہ السلام کی دشمنی اور توہین و...
  5. ❤حافظ محمد عبدالله ❤

    *مختلف ادیان کی آخری رسومات*

    *مختلف ادیان کی آخری رسومات* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Judaism یہودیت میں مرنے والے کے جسم کو نہلا دھلا کر ، سفید کپڑے میں لپیٹ کر ایک لکڑی کے تابوت میں رکھا جاتا ہے لواحقین اور عزیز و اقارب کے لیے چہرہ دکھانا، ان کی اپنی رسم و رواج کے مطابق جنازے کی اجتماعی دعا کے بعد زمین میں کھڈا کھود کر دفنا دیا...
Top