شرعی حجاب عقل ونقل کی نظرمیں
ازقلم: مفتی صدیق احمدبن مفتی شفیق الرحمن قاسمی
زمانۂ جاہلیت میں ظلم وتشدد،عصیان ونافرمانی، بےحیائی اورفحاشی عروج پرتھی، بےجارسم ورواج کاخوب چلن تھا،عورتوں کی پیدائش کومعیوب سمجھاجاتاتھا،کہیں توزندہ درگورکردیاجاتااورکہیں زندہ رکھاتوجاتا،لیکن اس پرجبرواستبداد...